امین معلوف
Jump to navigation
Jump to search
امین معلوف | |
---|---|
![]() امین معلوف 2013ء | |
پیدائش | 25 فروری 1949ء بیروت, لبنان |
پیشہ | ادیب، ناول نگار، صحافی |
زبان | فرانسیسی |
نمایاں کام | الحسن ابن محمد الوزان, The Rock of Tanios, The Crusades Through Arab Eyes, Samarkand |
امین معلوف (فرانسیسی: Amin Maalouf) لبنانی ادیب اور صحافی ہیں جو بیروت میں 1949ء میں پیدا ہوا۔ 1976ء سے وہ فرانس میں مقیم ہیں۔
انہوں نے 1983ء میں صلیبی جنگیں کے متعلق ’ Les Croisades vues par les Arabes‘ نامی کتاب لکھا تھا جو چالیس سے زائد زبانیں میں ترجمہ کیا گیا ہے۔