انادولو ایجنسی
Appearance
انادولو ایجنسی (ترکی: Anadolu Ajansı) ترکی کی حکومت کی جانب سے چلائی جانے والی خبر رساں ایجنسی ہے۔[1][2] اس ایجنسی کا صدر دفتر انقرہ، ترکی میں ہے، اگر چیکہ ادارے کی کار کردگی اور اس سے جڑے نامہ نگار اور صحافی دنیا کے کئی حصوں میں پھیلے ہوئے ہیں۔[3]
ادارے کی عربی زبان کی ویب گاہ پر سعودی عرب میں کچھ حکومت مخالف اطلاعات کی بنا پر پابندی لگا دی گئی ہے۔[4] اس کے بر عکس ادارے کی راست نشریاتی خدمت ٹی آر ٹی نیوز میں انادولو ایجنسی کے ایڈیٹر رگت الپ بوئراز 2021ء میں غزہ میں اسرائیلی حملے میں زخمی ہو گئے تھے۔[5]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Syria war: Rebels 'withdraw heavy weapons from Idlib buffer zone', BBC News (اکتوبر 8, 2018): "Turkey's state-run Anadolu news agency..."
- ↑ Turkish Employee of US Consulate to Remain in Custody آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ nytimes.com (Error: unknown archive URL), Associated Press (مارچ 28, 2019): "the state-run Anadolu Agency reported."
- ↑ "UN journalists visit Anadolu Agency headquarters"۔ AA۔ 5 مئی 2017
- ↑ "سعودی عرب نے..."۔ 10 جون 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جون 2021
- ↑ "ٹی آر ٹی نیوز کی لائیو نشریات میں انادولو ایجنسی کے ایڈیٹر اسرائیلی حملے میں زخمی"۔ 10 جون 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جون 2021