انتباہی گھنٹا
Jump to navigation
Jump to search
انتباہی گھنٹا یا آگاہی گھڑیال (alarm clock) ایک قسم گھنٹا جو مخصوص وقت یا تاریخ پر گھنٹی دیتا ہے۔
اِس قسم کی گھڑیا عموماً لوگوں کو اُن کی نیند سے جگانے کے لیے استعمال کی جاتی ہیں تاہم اکثر اوقات اِن کا استعمال بطورِ یادآور (reminder) بھی کیا جاتا ہے۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
![]() |
ویکی کومنز پر انتباہی گھنٹا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |