انجام
ظاہری ہیئت
| انجام | |
|---|---|
| (ہندی میں: अंजाम) | |
| عمومی معلومات | |
| صنف | ڈراما |
| موضوع | انتقام |
| تاریخ نمائش | 1994 |
| دورانیہ | 160 منٹ |
| ملک | |
| زبان | ہندی |
| عملہ | |
| ہدایت کار | |
| اداکار | |
| موسيقى | آنند ملند |
| ۔۔۔ پر معلومات | |
| درستی - ترمیم | |
انجام 1994 کی ہندوستانی ہندی زبان کی نفسیاتی تھرلر فلم ہے جس کی ہدایت کاری راہول راول نے کی ہے۔ اس میں مادھوری دکشث ، شاہ رخ خان، تینو آنند، جانی لیور، کلپنا ایر ، ہمانی شیو پوری، سدھا چندرن، بینا اور کرن کمار شامل ہیں۔ دیپک تیجوری نے مہمان کردار ادا کیا۔ فلم کی موسیقی آنند ملند نے ترتیب دی تھی جس کے نغمے سمیر نے لکھے تھے۔ یہ فلم ایک ایسی خاتون کے جنونی عاشق کی کہانی بیان کرتی ہے جو اپنے ستم گر عاشق کے مظالم کا شکار بنتی ہے۔
کاسٹ
[ترمیم]زمرہ جات:
- بھارتی نسائیت فلمیں
- بھارتی نفسیاتی ہیجان خیز فلمیں
- انتقام سے متعلق بھارتی فلمیں
- ہندی زبان کی فلمیں
- 1994ء کی فلمیں
- بھارتی فلمیں
- ان پٹ کی غلطیوں کے ساتھ ٹریک فہرستیں
- 1990ء کی دہائی کی ہندی زبان کی فلمیں
- فلم میں گھر پر حملے
- 1990ء کی دہائی کی بھارتی فلمیں
- گھریلو تشدد کے بارے میں فلمیں
- آنند ملند کی مرتب کردہ موسیقی پر مشتمل فلمیں
- راہول راویل کی ہدایت کاری میں بننے والی فلمیں
- فلم میں خود کشی
- بھارتی ڈراما فلمیں
- نسائیت فلمیں
- انتقام سے متعلق فلمیں
- ڈراما فلمیں
- پیچھا کرنے کے بارے میں فلمیں
- 1994ء کی ہندی زبان کی فلمیں