انجذابی طیف بینی
Appearance
انجذابی طیف بینی(انگریزی: Absorption spectroscopy)، طیف بینی کا ایک طریقہ کار ہے جس میں اشعاع کے کسی نمونے میں انجذاب کی پیمائش کی جاتی ہے۔ شعاع کے نمونے سے باہمی عمل کے نتیجے میں تعدد اور طول موج کے افعال کی پیمائش کی جاتی ہے۔ نمونہ توانائی جذب کرتا ہے۔ جیسے اشعاعی میدان سے نورات (photons) کا جذب کرنا۔ تعدد کے افعال کے تغیر سے انجذاب کی شدت بڑھتی ہے۔ اور یہ تغیر انجذابی طیف ہے۔