اندھے اشتہارات
Appearance
اندھے اشتہارات (blind ads) ایک مخصوص قسم کے اشتہارات ہوتے ہیں جن میں مشتہر کی شناخت مخفی ہوتی ہے۔ اخبارات اور دیگر ذرائع ابلاغ میں عوام کو فون، پوسٹ باکس یا ای میل کے ذریعے جواب دینے کو کہا جاتا ہے۔ عمومًا یہ اشتہارات حسب ذیل کے لیے دیے جاتے ہیں :
- ملازمت
- ضروت رشتہ
- کاروباری تجاویزکی طلبی
کچھ ممالک میں یہ اشتہارات رئیل اسٹیٹ اور بروکر کاروبار کے لیے غیر قانونی ہیں۔[1]
اندھے اشتہارات کی ضد کھلے اشتہارات ہیں جن میں مشتہر کی شناخت اور اکثر رابطے کا طریقہ بھی اشتہار کا حصہ ہوتا ہے۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "What is blind ad? definition and meaning - BusinessDictionary.com"۔ 18 دسمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 دسمبر 2014
- ↑ "Two Ad Types: Open and Blind Ads - Buckeye OnPACE"۔ 24 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 دسمبر 2014