انعام الحق اعوان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

انعام الحق اعوان ایک صحافی،کالم نگار،بلاگراورسوشل میڈیا ایکٹیویسٹ ہیں،آن لائن وائس آف پاکستان نیوزویب کےایڈیٹرانچیف اورروزنامہ میٹروواچ اسلام آباد میں اسسٹنٹ ایڈیٹرہیں،1998ءمیں حالات حاضرہ پرکالم نویسی کاآغازکیا اورپھرمختلف قومی اخبارات میں پس آئینہ کےعنوان سےکالم لکھنےکاسلسلہ شروع ہواجوتاحال جاری ہے،سوشل میڈیاپربھی متحرک ہیں