مندرجات کا رخ کریں

انقرہ ایرینا

متناسقات: 39°56′16″N 32°50′38″E / 39.937847°N 32.843896°E / 39.937847; 32.843896
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
انقرہ ایرینا
Ankara Spor Salonu
مقامانقرہ، ترکی
جغرافیائی متناسق نظام39°56′16″N 32°50′38″E / 39.937847°N 32.843896°E / 39.937847; 32.843896
مالکانقرہ میٹروپولیٹن بلدیہ
گنجائش10,400
تعمیر
بنیادجون 17, 2009
افتتاحاپریل 23، 2010؛ 14 سال قبل (2010-04-23)
تعمیراتی لاگتTRY ₺ 47.1 ملین
(تقریبا یورو 20 ملین)
معمارYazgan Tasarım Mimarlık
مرکزی ٹھیکے دارTürkerler İnşaat
کرایہ دار
Hacettepe Üniversitesi (TBL)
Türk Telekom Basketbol (TBL)
Optimum TED Ankara Kolejliler (TBL)

انقرہ ایرینا (انگریزی: Ankara Arena) ایک اندرونی کھیلوں کا میدان ہے جو انقرہ، ترکی میں واقع ہے جس کا افتتاح اپریل 2010ء میں ہوا تھا۔ میدان میں 10,400 تماشائیوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]