انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ
ظاہری ہیئت
انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ ایک بین الاقوامی اسلامی تنظیم ہے جس کی بنیاد مولانا منظور احمد چنیوٹی اور عبد الحفیظ مکی نے 1985 میں رکھی تھی[1]۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "نٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ کے زیر اہتمام کانفرنس آج ہوگی"۔ nawaiwaqt.com.pk۔ 1 مارچ 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-07-12