منظور احمد چنیوٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
منظور احمد چنیوٹی
معلومات شخصیت
پیدائش 31 دسمبر 1931  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
چنیوٹ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 27 جون 2004 (73 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند
Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد مسٹر محمد الیاس  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی سندھ مدرسۃ الاسلام  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان،  عالم،  مصنف  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ  ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مولانا منظور احمد چنیوٹی ایک پاکستانی اسلامی اسکالر ، سیاست دان اور مصنف تھے[1].

عالمی تحریک تحفظ ختم نبوت کے سیکرٹری جنرل اور جمعیت العلمائے اسلام کے رہنما۔ مولانا منظور احمد چنیوٹی کی تقریباً ساری زندگی قادیانیو کو غیر مسلم اور مرتد قرار دلوانے میں بسر ہوئی۔ سنء انیس سو باون میں جب پاکستان میں پہلی بار قادیانیو کے خلاف تحریک شروع ہوئی تو وہ سرگرم قائدین میں شامل تھے۔ دوسری بار انیس سو چوہتر میں قادیانیوں کے خلاف تحریک کی قیادت انہوں نے کی جس کے نتیجہ میں پاکستان میں قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دے دیا گیا۔ ان ہی کی چلائی گئی تحریک کے نتیجہ میں قادیانیوں کے مرکز ربوہ کا نام تبدیل کر کے سرکاری طور پر چناب نگر رکھا گیا۔ مولانا منظور احمد چنیوٹی تین بار رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے[2]۔

انہوں نے انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ کے مرکزی رہنما کے طور پر بھی خدمات انجام دیں.

حوالہ جات[ترمیم]

  1. امجد عثمانی. "یہ ہیں مولانا منظور احمد چنیوٹی .......!!!!". dailypakistan.com.pk. اخذ شدہ بتاریخ 12 جولا‎ئی 2020. 
  2. "CHINIOT: Maulana Chinioti passes away". dawn.com. 28 June 2004. اخذ شدہ بتاریخ 12 جولا‎ئی 2020.