انچولی روڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

انچولی میں فیڈرل بی ایریا بلاک 17 اور 20 کے درمیان سڑک کا نام انچولی روڈ ہے۔ جو شاہراہ پاکستان سے النور موڑ کو جاتی ہے۔ انچولی روڈ پر شاہراہ پاکستان کے سرے پر انچولی بس اسٹاپ ہے جبکہ دوسرے سرے پر النور موڑ ہے۔