انڈونیشیائی ویکیپیڈیا
ظاہری ہیئت
انڈونیشیائی ویکیپیڈیا انڈونیشیائی: Wikipedia bahasa Indonesia انڈونیشی زبان کا ویکیپیڈیا ہے۔ انڈونیشیائی ویکیپیڈیا جاپانی ، کورین، چینی اور ترکی ویکیپیڈیا کے بعد ایشیائی زبانوں میں پانچویں تیزی سے ترقی کرنے والا ویکیپیڈیا ہے۔
مئی 2014 تک، انڈونیشین ویکیپیڈیا پر 350,000 سے زیادہ مضامین تھے۔