انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ 1930-31ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ 1930-31ء
انگلینڈ
جنوبی افریقہ
تاریخ 8 نومبر 1930 – 10 مارچ 1931
کپتان پرسی چیپ مین بسٹرنوپین (پہلا ٹیسٹ)
نمی ڈین (دوسرا تا تیسرا ٹیسٹ)
جاک کیمرون (چوتھا تا پانچواں ٹیسٹ)
ٹیسٹ سیریز
نتیجہ جنوبی افریقہ 5 میچوں کی سیریز 1–0 سے جیت گیا
زیادہ اسکور والٹرہیمنڈ 517 بروس مچل 455
زیادہ وکٹیں بل ووس 23 بسٹرنوپین 21

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم نے 1930-31ء کے سیزن کے دوران جنوبی افریقہ کا دورہ کیا، اس نے جنوبی افریقہ کی قومی ٹیم کے خلاف 5ٹیسٹ میچز اور 15 ٹور میچز (مقامی فریقوں کے خلاف میریلیبون کرکٹ کلب کے بینر تلے 11 فرسٹ کلاس) کھیلے۔ یہ دورہ 8 نومبر 1930ء کو مغربی صوبے کے خلاف میچ سے شروع ہوا اور 10 مارچ 1931ء کو اسی ٹیم کے خلاف ایک اور میچ کے اختتام پر ختم ہوا۔ پانچ ٹیسٹ 24 دسمبر 1930ء سے 25 فروری 1931 ءکے درمیان کھیلے گئے۔ ٹیسٹ سیریز جنوبی افریقہ نے 1-0 سے جیت لی جس نے پہلا ٹیسٹ جیتا، باقی چار ڈرا ہوئے۔

ٹیسٹ سیریز[ترمیم]

پہلا ٹیسٹ[ترمیم]

24–27 دسمبر 1930
سکور کارڈ
ب
126 (52.2 اوورز)
کوئنٹن میک ملن 45*
ایان پیبلز 4/43 (14 اوورز)
193 (68.1 اوورز)
والٹرہیمنڈ 49
بسٹرنوپین 5/63 (26.1 اوورز)
306 (95.2 اوورز)
بروس مچل 72
بل ووس 4/59 (27.2 اوورز)
211 (67.3 اوورز)
والٹرہیمنڈ 63
بسٹرنوپین 6/87 (25.3 اوورز)
جنوبی افریقہ 28 رنز سے جیت گیا۔
اولڈ وانڈررز، جوہانسبرگ
امپائر: ڈبلیو بی ریان اور جیفری ٹریڈ ویل

دوسرا ٹیسٹ[ترمیم]

1–5 جنوری1931
سکور کارڈ
ب
513/8ڈکلیئر (192 اوورز)
جیک سیڈل 141
مارس ٹیٹ 3/79 (43 اوورز)
350 (120.4 اوورز)
پیٹسی ہینڈرین 93
سینڈی بیل 3/53 (27 اوورز)
252 (فالوآن) (124 اوورز)
پیٹسی ہینڈرین 86
باب کیٹرال 3/15 (12 اوورز)
  • جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.
  • یہ جنوبی افریقہ میں پہلا ٹیسٹ تھا جو ٹرف پچ پر کھیلا گیا تھا۔ ملک میں پچھلے تمام 40 ٹیسٹ میچ میٹنگ پر کھیلے گئے تھے، جیسا کہ اس سیریز میں درج ذیل دو میچ تھے۔[1]

تیسرا ٹیسٹ[ترمیم]

16–20 جنوری 1928
سکور کارڈ
ب
177 (97.2 اوورز)
جاک کیمرون 41
بل ووس 5/58 (29.2 اوورز)
223/1ڈکلیئر (82 اوورز)
والٹرہیمنڈ 136*
سیرل ونسنٹ 1/66 (25 اوورز)
145/8 (70 اوورز)
ہربی ٹیلر 64*
جیک وائٹ 3/33 (18 اوورز)
  • جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.
  • پہلی بار انگلینڈ کی ٹیم میں گیارہ مختلف کاؤنٹیز کی نمائندگی کی گئی۔[2]

چوتھا ٹیسٹ[ترمیم]

13–17 فروری 1931
سکور کارڈ
ب
442 (141.4 اوورز)
مارس لیلینڈ 91
الف ہال 4/105 (37 اوورز)
295 (137.5 اوورز)
ہربی ٹیلر 72
ایان پیبلز 6/63 (38.5 اوورز)
169/9ڈکلیئر (51.1 اوورز)
مارس لیلینڈ 46
بسٹرنوپین 6/46 (16.1 اوورز)
280/7 (96 اوورز)
بروس مچل 74
بل ووس 4/87 (32 اوورز)
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.

پانچواں ٹیسٹ[ترمیم]

21–25 فروری 1931
سکور کارڈ
ب
252 (130.4 overs)
بروس مچل 73
ایان پیبلز 4/67 (27.4 overs)
230 (101.2 اوورز)
مارس ٹیٹ 50
سیرل ونسنٹ 6/51 (31.2 اوورز)
219/7ڈکلیئر (82 اوورز)
جاک کیمرون 41*
ایان پیبلز 3/71 (25 اوورز)
72/4 (14.1 اوورز)
والٹرہیمنڈ 28
جیک سیڈل 1/7 (3.1 اوورز)
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔.
  • جان کوچران (جنوبی افریقہ) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
  • میچ کا آغاز 20 منٹ تاخیر سے ہوا کیونکہ صحیح سائز کے بیلز دستیاب نہیں تھے اور امپائرز کو دو سیٹ کرنے پڑے۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Bill Frindall (2000)۔ The Wisden Book Of Test Cricket: Volume 1 1877-1970۔ London: Headline Book Publishing۔ صفحہ: 207۔ ISBN 0747272735 
  2. Bill Frindall (2000)۔ The Wisden Book Of Test Cricket: Volume 1 1877-1970۔ London: Headline Book Publishing۔ صفحہ: 208۔ ISBN 0747272735 
  3. Bill Frindall (2000)۔ The Wisden Book Of Test Cricket: Volume 1 1877-1970۔ London: Headline Book Publishing۔ صفحہ: 210۔ ISBN 0747272735