انیتا کریم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
انیتا کریم
پیدائش (1996-10-02) اکتوبر 2, 1996 (عمر 27 برس)
وادی ہنزہ، پاکستان
دیگر نامدی آرم کلیکٹر
قومیتپاکستانی
قد5.01969 فٹ 0 انچ (153 سینٹی میٹر)
وزن52.2 کلوگرام (115 پونڈ؛ 8 سنگ 3 پونڈ)
ڈویژنایٹم ویٹ
لڑائیاسلام آباد، پاکستان
ٹیمٹیم فائٹ فورٹریس (ٹی ایف ایف)
فعال سال2017–تاحال

انیتا کریم پاکستان کی پہلی بین الاقوامی خاتون مکسڈ مارشل آرٹس (ایم ایم اے) لڑاکا خاتون ہیں۔ [1] انھوں نے متعدد قومی اور بین الاقوامی مقابلوں میں کامیابی حاصل کی ہے۔ [2]

ابتدائی سال[ترمیم]

انیتا کی پیدائش کریم آباد ، وادی ہنزہ ، گلگت بلتستان ، پاکستان میں ایم ایم اے لڑاکا کھلاڑیوں کے ایک خاندان میں ہوئی تھی ۔ [1][3][4] کریم نے اپنے بھائیوں ، علومی کریم شاہین ، ,[5][1][6][7]احتشام کریم اور علی سلطان کے ساتھ مل کر ایم ایم اے جم ، "فائٹ فورٹریس" قائم کیا - یہ جم پاکستان میں ایم ایم اے کے پہلے تربیتی مراکز میں سے ایک ہے۔

کارنامے[ترمیم]

کریم نے 28 فروری ، 2019 کو انڈونیشیا کے گیتا سہرسونو کے خلاف ون واریر سیریز (او ڈبلیو ایس) جیتا تھا۔ اس مقابلے میں جیت پر گلگت بلتستان کے وزیر اعلی ، حفیظ الرحمن کی طرف سے ان کو ایک لاکھ روپے انعام سے نوازا گیا۔

انیتا کریم کو گورنمنٹ گلگت بلتستان کی طرف سے ان کی کارکردگی اور پاکستان کی نمائندگی کے اعتراف میں ایک تعریفی شیلڈ دی گئی۔یہ شیلڈ ان کو گورنر گلگت بلتستان راجا جلال حسین نے پیش کی۔,[5][1][6][7]

کریم گپلینگ چیلنج (پی جی سی) 2017-2018 میں انیتا نے 7 طلائی تمغے اور 1 چاندی کے تمغے کے ساتھ فاتح بن کر ابھری۔ انیتا نے پرو ایم ایم اے میں اپنی پہلی کامیابی اپنے کیرئر کی دوسری لڑائی میں انڈونیشیا کی گیتاسوہارسونو کے خلاف حاصل کی۔ اس کے بعد انھوں 'ون چیمپئن شپ' کے پرچم تلے اسٹونیا کی میری رومٹ کے خلاف فتح حاصل کی۔[8]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ت "MMA 'Arm Collector' Anita Karim: Fighting patriarchy in Pakistan - Times of India"۔ The Times of India 
  2. "Watch Anita "The Arm Collector" Karim beat Marie Ruumet in ONE Warrior Series 10"۔ GBee۔ 12 اپریل 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2021 
  3. "Anita Karim, Pakistan's first female MMA athlete bags her second big international win"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی) 
  4. "Pakistan's first female MMA fighter Anita Karim gets a warm welcome after One Warrior Series win | Samaa Digital"۔ Samaa TV 
  5. ^ ا ب "MMA star Anita Karim gets a winner's welcome after One Championship win"۔ Pakistan & Gulf Economist۔ 17 March 2019۔ 12 اکتوبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2021 
  6. ^ ا ب Images Staff (13 March 2019)۔ "MMA star Anita Karim gets a winner's welcome after One Championship win"۔ Images (بزبان انگریزی) 
  7. ^ ا ب "Anita Karim, Pakistan's First female MMA fighter from Hunza"۔ Women Media Center۔ 21 August 2019 
  8. "Anita Karim victorious in ONE Warrior Series 10 against Estonia's Marie Ruumet"۔ GBee۔ 11 اپریل 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2021