انیسہ زیب طاہرخیلی
Jump to navigation
Jump to search
انیسہ زیب طاہرخیلی | |
---|---|
رکن صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا | |
آغاز منصب 31 مئی 2013 | |
معلومات شخصیت | |
جماعت | پاکستان پیپلز پارٹی (شیرپاؤ) |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم ![]() |
انیسہ زیب طاہرخیلی ایک پاکستانی خاتون سیاستدان ہیں جن کا تعلق ضلع ہری پور سے ہے ۔ اس وقت وہ خیبر پختونخوا اسمبلی کی رکن کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہی ہیں جن کا تعلق قومی وطن پارٹی سے ہے۔ [1] [2] [3]
تعلیم[ترمیم]
زیب نے ایل ایل بی میں بی ایس سی (آنرز) اور ارضیات میں ایم ایس سی کی ڈگری حاصل کی۔ [1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب "Anisa Zeb Tahirkheli". www.pakp.gov.pk. اخذ شدہ بتاریخ 09 دسمبر 2017.
- ↑ "Anisa Zeb". www.pakistanherald.com. اخذ شدہ بتاریخ 09 دسمبر 2017.
- ↑ "Miss Anisa Zeb TahirKheli". www.awamipolitics.com. اخذ شدہ بتاریخ 09 دسمبر 2017.