مندرجات کا رخ کریں

انیکا کولان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
انیکا کولان
ذاتی معلومات
پیدائش (2006-08-18) 18 اگست 2006 (عمر 18 برس)
ٹریسی، کیلیفورنیا
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
حیثیتوکٹ کیپر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 18)18 اکتوبر 2021  بمقابلہ  برازیل
آخری ٹی2025 ستمبر 2022  بمقابلہ  متحدہ عرب امارات
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹوئنٹی20آئی
میچ 12
رنز بنائے 71
بیٹنگ اوسط 8.87
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 26
کیچ/سٹمپ 4/2
ماخذ: Cricinfo، 6 جنوری 2023ء

انیکا ریڈی کولان (پیدائش:18 اگست 2006ء) ایک امریکی کرکٹ کھلاڑی ہے جو ریاستہائے متحدہ کی خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتی ہے۔ [1] [2]اکتوبر 2021ء میں کولان کو میکسیکو میں 2021ء کے آئی سی سی خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ امریکا کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے امریکن ویمنز ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل ٹیم میں شامل کیا گیا۔ [3] اس نے اپنا خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو 18 اکتوبر 2021ء کو برازیل کے خلاف ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں کیا۔ [4] اگلے مہینے، انھیں ہرارے، زمبابوے میں 2021ء خواتین کے کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے امریکا کے سکواڈ میں بھی شامل کیا گیا۔ [5] [6] 25 نومبر 2021ء کو اس نے زمبابوے کے خلاف امریکا کا ٹورنامنٹ کا دوسرا میچ کھیلا۔ [7]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Anika Kolan"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2021 
  2. "Anika Kolan"۔ Bay Area Cricket Alliance۔ 25 نومبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2021 
  3. "Team USA Women's squad named for ICC Americas T20 World Cup Qualifier in Mexico"۔ USA Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2021 
  4. "1st Match, Naucalpan, Oct 18 2021, ICC Women's T20 World Cup Americas Region Qualifier"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 نومبر 2021 
  5. "Team USA Women's Squad named for ICC Women's World Cup Qualifier in Zimbabwe"۔ USA Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اکتوبر 2021 
  6. "USA name 15-member squad for Women's World Cup global qualifiers; Lisa Ramjit recalled"۔ Women's CricZone۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 نومبر 2021 
  7. "9th Match, Group B, Harare, Nov 25 2021, ICC Women's Cricket World Cup Qualifier"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2021