مندرجات کا رخ کریں

ان سائیٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ان سائیٹ

اوپر: Artist's rendering of the MarCO CubeSats
نیچے: Artist's rendering of the InSight lander
نامInterior Exploration using Seismic Investigations, Geodesy and Heat Transport
Geophysical Monitoring Station
Discovery 12
طرز مشنMars lander
آپریٹرناسا / JPL
COSPAR ID2018-042A
SATCAT №43457
ویب سائٹMars.NASA.gov/InSight
مشن دورانیہمنصوبہ بند: 709 sols (2 years)
موجودہ: 2117 sols (2174 days) since landing
Spacecraft properties
صانعLockheed Martin Space Systems
Launch mass694 کلوگرام (24,500 oz)
Landing mass358 کلوگرام (12,600 oz)
ابعادDeployed: 6.0 × 1.56 × 1.0 میٹر (19.7 × 5.1 × 3.3 فٹ)-
طاقت600 واٹ، solar / Li-ion battery
آغازِ مہم
تاریخ اڑان5 مئی 2018 11:05ء (5 مئی 2018 11:05ء) متناسق عالمی وقت
راکٹAtlas V 401
مقام اڑانوینڈنبرگ ایئرفورس بیس SLC-3E
ٹھیکے دارUnited Launch Alliance
مریخ لینڈر
Landing date26 نومبر 2018 19:52:59ء (26 نومبر 2018 19:52:59ء) متناسق عالمی وقت
Landing siteElysium Planitia
4°30′N 135°00′E / 4.5°N 135.0°E / 4.5; 135.0 (ان سائیٹ)

ان سائیٹ (انگریزی: InSight) ایک روبوٹی سطح نشین فضا پیما ہے، جسے خصوصی طور پر سیارہ مریخ کی اندرونی فضا اور سطح کی گہرائی میں تحقیق کے لیے بنایا گیا ہے۔ یہ فضا پیما 5 مئی 2018ء کو بوقت 11:05 بجے امریکی شہر کیلی فورنیا سے روانہ ہوا تھا اور حسب توقع 26 نومبر 2018ء کو سطح مریخ پر پہنچ گیا۔اس دوران میں ان سائیٹ نے 48 کروڑ 50 لاکھ کلومیٹر (485 ملین کلومیٹر) کا فاصلہ طے کیا تھا۔ ان سائٹ نے وہاں پہنچتے ہی اپنے تحقیقی کام کا آغاز کر دیا ہے۔ اس خلائی مشن پر 83 کروڑ ڈالر کی لاگت آئی تھی۔
مجموعی طور پر یہ ناسا کی جانب سے مریخ کی سطح پر کامیابی سے اترنے والا آٹھواں مشن ہے۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ویب ڈیسک (27 نومبر 2018)۔ "ناسا کا 'انسائیٹ' کامیابی سے مریخ کی سطح پر اتر گیا"۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2018