ان ٹچ ایبل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ان ٹچ ایبل
(انگریزی میں: Untouchable ویکی ڈیٹا پر عنوان (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مصنف ملک راج آنند  ویکی ڈیٹا پر مصنف (P50) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اصل زبان انگریزی  ویکی ڈیٹا پر کام یا نام کی زبان (P407) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ادبی صنف ناول  ویکی ڈیٹا پر طرز (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ اشاعت 1935  ویکی ڈیٹا پر تاریخ اجرا (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آئی ایس بی این 0-14-018395-7  ویکی ڈیٹا پر آئی ایس بی این-10 (P957) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
او سی ایل سی 22686185  ویکی ڈیٹا پر او سی ایل سی کنٹرول نمبر (P243) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ملک راج آنند کا انگریزی ناول۔ جس کی وجہ سے انھیں کافی شہرت نصیب ہوئی۔ یہ ناول ایک ایسی پندرہ سالہ مزدور لڑکی کی کہانی ہے جو تپِ دق سے مر جاتی ہے۔ یہ ناول بھارت میں انگریزی سامراج اور ذات پات کے نظام پر ایک بھرپور تنقید ہے۔

یہ ناول دراصل ملک راج آنند کے ایک ذاتی المیے پر ردِ عمل تھا۔ ہوا یہ تھا کہ ان کی آنٹی کو ہندو برادری سے صرف اس بنا پر باہر نکال باہر کر دیا گیا تھا کہ انہوں نے ایک مسلمان کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھا لیا تھا۔ آنند کی آنٹی نے اس واقعے سے دل گرفتہ ہوکر خود کشی کر لی تھی۔

اس ناول کا پیش لفظ مُلک راج آنند کے دوست اور مشہور ناول نگار ای ایم فوسٹر نے لکھا تھا۔ ناول کے بارے میں مصنف مارٹن سیمور سمتھ لکھتے ہیں کہ ’یہ ایک جذباتی اور مشکل موضوع پر لکھا جانے والا فصاحت اور بلاغت سے پُر اور فکرانگیز شاہکار ہے۔ ‘

حوالہ جات[ترمیم]