مندرجات کا رخ کریں

اوستیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

انگریزی: Ostia

اطالیہ میں دریائے ٹائیبر کے دہانے واقع ایک قدیم شہر۔

چوتھی صدی قبل مسیح میں اسے روما کی حفاظت کے لیے تعمیر کیا گیا تھا۔ پھر یہ روما کی بندرگاہ بن گیا۔ تیسری صدی کے بعد زوال پزیر ہوا۔