اولف کروئے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

سر اولف کرپیٹرک کروس کروئے (15 نومبر 1892 – 23 نومبر 1981) برطانوی ہندوستان میں ایک ایڈمنسٹریٹر اور ایک مصنف تھے۔ وہ 1946 سے 1947 تک پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے گورنر رہے۔ وہ 23 نومبر 1981 کو فوت ہوئے۔

تخلیقات[ترمیم]

  • ویلز آف پاور۔ لندن: میکملن۔ 1951۔ 
  • سوویت امپائر: ترکس آف سنٹرل ایشیاء اینڈ سٹالینزم۔ 1953۔ 

حوالہ جات[ترمیم]

  • پیٹر جان، دی فیوچر آف گریٹ گیم: سر اولف کروئے، انڈیا کی آزادی اور ایشیا کا دفاع (ایکرون پریس یونیورسٹی، 2005)

بیرونی روابط[ترمیم]

سیاسی دفاتر
ماقبل 
رونالڈ ونگاتے
چیف کمشنر بلوچستان
1937–1938
مابعد 
آرتھر پارسن
ماقبل 
جارج کننگہم
گورنر خیبر پختونخوا
1946–1947
مابعد 
روب لوکہارٹ