اولیور نائٹنگیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اولیور نائٹنگیل
ذاتی معلومات
مکمل ناماولیور بی نائٹنگیل
پیدائش (1995-07-03) 3 جولائی 1995 (عمر 28 برس)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 23)29 اپریل 2022  بمقابلہ  ناروے
آخری ٹی2031 جولائی 2022  بمقابلہ  فرانس
ماخذ: Cricinfo، 31 جولائی 2022ء

اولیور نائٹنگیل (پیدائش 3 جولائی 1995ء) ایک پیشہ ور کرکٹ کھلاڑی ہے جو گرنسی کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] اس نے 2016ء کے آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن فائیو ٹورنامنٹ میں کھیلا۔ [2] وہ تیراکی میں 2017ء آئی لینڈ گیمز میں گرنسی کی نمائندگی بھی کرتا ہے۔ [3]

اپریل 2022ء میں اسے 2022ء کی اسپین سہ ملکی سیریز کے لیے گرنزی کے ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [4] اس نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو 29 اپریل 2022ء کو گرنسی کے لیے ناروے کے خلاف سہ فریقی سیریز کے افتتاحی میچ میں کیا۔ [5]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Oliver Nightingale"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مئی 2016 
  2. "ICC World Cricket League Division Five, Guernsey v Oman at St Clement, May 27, 2016"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مئی 2016 
  3. "Oliver Nightingale"۔ islandgames2017results.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2017 
  4. "Guernsey's men set for international return in Spain"۔ Guernsey Prerss۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اپریل 2022 
  5. "1st Match, Almeria, April 29, 2022, Spain Triangular T20I Series"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2022