اومکارورما

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اومکارورما
ذاتی معلومات
پیدائش (1991-10-23) 23 اکتوبر 1991 (عمر 32 برس)
ماخذ: کرک انفو، 3 مارچ 2017

اومکار ورما (پیدائش 23 اکتوبر 1991) ایک بھارتی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے 3 مارچ 2017 ءکو 2016-17ء وجے ہزارے ٹرافی میں چھتیس گڑھ کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا [2] اس نے 1 نومبر 2018ء کو 2018-19ء رنجی ٹرافی میں چھتیس گڑھ کے لیے اپنا اول درجہ ڈیبیو کیا [3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Omkar Verma"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مارچ 2017 
  2. "Vijay Hazare Trophy, Group D: Chhattisgarh v Saurashtra at Kolkata, Mar 3, 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مارچ 2017 
  3. "Elite, Group A, Ranji Trophy at Rajkot, Nov 1-4 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 نومبر 2018