اونری ترویات
اونری ترویات | |
---|---|
(فرانسیسی میں: Henri Troyat) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (روسی میں: Лев Асланович Тарасов) |
پیدائش | 19 اکتوبر 1911[1][2][3][4][5] ماسکو[1] |
وفات | 2 مارچ 2007 (96 سال)[6][7][4][5][8][9] پیرس[1] |
مدفن | مونٹ پرناسی قبرستان |
شہریت | ![]() ![]() ![]() ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | مصنف، مؤرخ، منظر نویس، سوانح نگار |
مادری زبان | روسی |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی[2]، روسی |
اعزازات | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم ![]() |
Henri Troyat
پیدائش: 1 نومبر 1911
انتقال: 2 مارچ 2007ء
ابتدائی زندگی[ترمیم]
مشہور فرانسیسی ادیب۔ سوانح نگار، تاریخ دان۔ ترویات ماسکو میں ایک آرمینیائی خاندان میں پیدا ہوئے لیکن ان کے تجارت پیشہ والد روسی انقلاب سے بھاگ کر پیرس چلے گئے اور پھر ان کا خاندان وہیں بس گیا۔
ادبی زندگی[ترمیم]
ترویات فرانسیسی زبان میں لکھتے رہے لیکن ان کی بہت سی کتابوں کا موضوع روسی معاملات رہے۔ ترویات نے پہلا ادبی ایوارڈ ’لی پری دیو غوموں پوپولیغ’ 24 برس کی عمر میں حاصل کیا۔ ستائیس سال کی عمر میں انہیں ’پری گوں کوغ ’ کا عظیم ایوارڈ پیش کیا گیا ۔
سوانح نگاری[ترمیم]
ان کی قلم کردہ ادیبوں اور بادشاہوں کی آپ بیتیوں میں چیخوف، کیتھرین دی گریٹ، ریسپوٹین، آئیون دی ٹیریبل اور لیو ٹولسٹائی کی سوانح عمریوں بھی شامل ہیں۔
انہوں نے سو سے زیادہ کتابیں کہانیوں، سوانح عمریوں اور تاریخ کے موضوع پر لکھی ہیں جن میں سے ان کی آخری کتاب 2006 میں شائع ہوئی تھی۔
- ^ ا ب پ جی این ڈی- آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/119247860 — اخذ شدہ بتاریخ: 21 جولائی 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11927164g — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: Bibliothèque nationale de France — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6vv461n — بنام: Henri Troyat — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=18248811 — بنام: Henri Troyat — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Internet Speculative Fiction Database author ID: http://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?227359 — بنام: Henri Troyat — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ http://news.bbc.co.uk/2/hi/europe/6418301.stm
- ↑ آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=nm0873935 — اخذ شدہ بتاریخ: 21 جولائی 2015
- ↑ Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000008397 — بنام: Henri Troyat — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/troyat-henri — بنام: Henri Troyat — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- 1911ء کی پیدائشیں
- 19 اکتوبر کی پیدائشیں
- ماسکو میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 2007ء کی وفیات
- 2 مارچ کی وفیات
- پیرس میں وفات پانے والی شخصیات
- اکیسویں صدی کے فرانسیسی ناول نگار
- اکیسویں صدی کے مرد مصنفین
- بیسویں صدی کے فرانسیسی ناول نگار
- بیسویں صدی کے مرد مصنفین
- فرانسیسی شخصیات
- فرانسیسی مرد ناول نگار
- فرانسیسی ناول نگار
- نسلی آرمینی مؤرخین
- ماسکو کی شخصیات