اکبر خان اف لعل پورہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اکبر خان  مہمند قبیلے کے خان اور نواب گذرے ہے۔ جو اپنی شجاعت بہادری اور سخاوت کی وجہ سے پورے خطے میں ایک بڑا نام رکھتے تھے۔ وہ زائد از ضرورت فوج کھڑی کر چکے تھے، جس کا مالی خرچ عوام پر ایک بار کی طرح رہا تھا۔ ان کی مخالفت سعید ہاشم نے کی۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]