مندرجات کا رخ کریں

ضلع مہمند

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(مہمند سے رجوع مکرر)
ضلع مہمند District
ضلع مہمند
مومندو ولسوالۍ

Mohmand Agency
مہ مند ایجنسی
مومندو ایجنسئ
ضلع of خیبر پختونخوا
Top: Nahqi Valley
Bottom: سلسلہ کوہ سلیمان from دریائے کابل in Shah Baig Qilla
Mohmand District (red) in خیبر پختونخوا
Mohmand District (red) in خیبر پختونخوا
ملک پاکستان
صوبہ خیبر پختونخوا
ڈویژنپشاور
قیام1951 (as an ایجنسی of قبائلی علاقہ جات)
Headquartersغلنئی
Number of خیبر پختونخوا کی تحصیلیں7
حکومت
 • قسمضلع Administration
 • Deputy CommissionerMr. Muhammad Yasir Hassan پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز
 • ضلع Police OfficerMuhammad Ayyaz (BPS-18 PSP)
 • ضلع Health OfficerN/A
رقبہ
 • ضلع of خیبر پختونخوا2,296 کلومیٹر2 (886 میل مربع)
آبادی (2023)[1]
 • ضلع of خیبر پختونخوا553,933
 • کثافت240/کلومیٹر2 (620/میل مربع)
 • شہری0
 • دیہی553,933
Literacy[2]
 • Literacy rate
  • Total:
    31.28%
  • Male:
    46.85%
  • Female:
    15.10%
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
Main language(s)پشتو زبان[1]
ویب سائٹmohmand.kp.gov.pk

ضلع مہ مند صوبہ خیبر پختونخوا کا ایک ضلع ہے۔ اس علاقے میں مہ مند قبائل کی نسبت سے اس ضلع کا نام مہ مند ہے۔ اس کے علاوہ اہم قبائل میں خوزئی ترکزئی بائیزئی اور حلیم زئی شامل ہیں ضلع کا رقبہ تقریباً 2،296 مربع کلومیٹر ہے، جبکہ آبادی تقریباً 5 لاکھ کے لگ بھگ ہے شمال میں باجوڑ ایجنسی، مشرق میں ملاکنڈ اور چارسدہ ضلع اور جنوب مشرق میں پشاور ضلع واقع ہے۔ مزید اس کے ساتھ ضلع خیبر جنوب میں اور افغانستان مغرب میں آتے ہیں۔

ضلع مہ مند کو جغرافیائی طور پر انتظامی سہولت کے لیے بالائی اور زیریں مہ مند علاقوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔۔ ایک بڑا قصبہ غالانایی اس کا ضلعی بیڈ کوارٹر ہے۔

تحصیلیں

[ترمیم]
  1. حلیم زئی،
  2. پینڈیالی،
  3. صافی،
  4. اپر مہ مند،
  5. بارنگ گھر،
  6. یکاغنڈ
  7. امبر اتمان خیل

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب
  2. "{{subst:PAGENAME}} rate, enrolments, and out-of-school population by sex and rural/urban, CENSUS-2023, KPK" (PDF)

سانچہ:باگی خیل