مندرجات کا رخ کریں

اکشتھا راؤ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اکشتھا راؤ
ذاتی معلومات
مکمل ناماکشتھا گداہتھ راؤ
پیدائش (1983-12-22) 22 دسمبر 1983 (عمر 41 برس)
شموگا, کرناٹک, بھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 14)31 اگست 2019  بمقابلہ  سکاٹ لینڈ
آخری ٹی2024 اکتوبر 2021  بمقابلہ  کینیڈا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹوئنٹی20آئی
میچ 9
رنز بنائے 1
بیٹنگ اوسط 1.00
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 1
گیندیں کرائیں 144
وکٹ 6
بالنگ اوسط 20.16
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 2/2
کیچ/سٹمپ 1/–
ماخذ: Cricinfo، 26 اکتوبر 2021ء

اکشتھا گداہتھ راؤ (پیدائش: 22 دسمبر 1983ء) ایک امریکی کرکٹر ہے۔ [1] اگست 2019ء میں اسکاٹ لینڈ میں 2019ء کے آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹوئنٹی 20 کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے اسے ریاستہائے متحدہ کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [2] [3] اس نے 31 اگست 2019ء کو ریاستہائے متحدہ کی خواتین کی کرکٹ ٹیم کے لیے خواتین کے ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کا آغاز سکاٹ لینڈ کے خلاف 2019ء کے آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹوئنٹی 20 کوالیفائر میں کیا۔ [4] وہ 5میچوں میں 4آؤٹ کے ساتھ ٹورنامنٹ میں امریکا کے لیے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والی بولر تھیں۔ [5]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Akshatha Rao"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اگست 2019 
  2. "Match official appointments and squads announced for ICC Women's T20 World Cup Qualifier 2019"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اگست 2019 
  3. "USA Women Name Squad for ICC Global T20 Qualifier in Scotland"۔ USA Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اگست 2019 
  4. "3rd Match, ICC Women's T20 World Cup Qualifier at Dundee, Aug 31 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اگست 2019 
  5. "ICC Women's T20 World Cup Qualifier, 2019 - United States Women: Batting and bowling averages"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 ستمبر 2019