اکنامک پالیسی (جریدہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
اکنامک پالیسی
Economic Policy
 
مختصر عنوان (ISO 4)
ای کان۔ پالیسی
Econ. Policy
شعبہ معاشیات
زبان انگریزی
اشاعتی تفصیلات
ناشر
اشاعتی تاریخ
1985-تاحال
وقفہ اشاعت سہ ماہی
2.875
اشاریہ سازی
آئی ایس ایس این سانچہ:Infobox journal/ISSN-eISSN
LCCN 86649416
OCLC no. 463705996
JSTOR 02664658
روابط

اکنامک پالیسی ایک سہ ماہی معاشی دنیا کے تعلیمی ماہرین کا تحقیقی جریدہ ہے۔ اسے ویلے بلیک ویل کی جانب سے سنٹر فار اکنامک پالیسی ریسرچ، سنٹر فار اکنامک اسٹڈیز، یونیورسٹی آف میونخ اور پیرس اسکول آف اکنامکس کے توسط سے شائع کیا جاتا ہے۔ اس جریدے کو 1985ء میں قائم کیا گیا اور اس میں کئی بین لاقوامی معاشیات سے جڑے موضوعات شامل ہوتے ہیں جیسے کہ جزیاتی معاشیات، کلیاتی معاشیات، مزدوروں کا بازار، کاروبار، محاصل کا تعین، معاشی ترقی، سرکاری خرچ اور نقل مقام

جرنل سائٹیشن رپورٹس کے مطابق، یہ جریدہ 2013ء 2.875 کا اثرانگیزی عمل رکھتا ہے، جس سے معاشیات کے زمرے کے 333 جریدوں میں اس کا مقام 22 ہوتا ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "اثرانگیزی کے حساب سے درجہ بند جرائد: معاشیات"۔ 2013 جرنل سائٹیشن رپورٹس۔ سائنس کی ویب (اشاعت سماجی علوم۔)۔ تھامسن رائٹرس۔

بیرونی روابط[ترمیم]