مندرجات کا رخ کریں

اگلہاس قومی پارک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اگلہاس قومی پارک
کیپ اگلہاس کا لائٹ ہاؤس
مقاممغربی کیپ، جنوبی افریقہ
قریب ترین شہراسٹروسبائی
رقبہ209.59 کلومیٹر2 (80.92 مربع میل)
قیام14 ستمبر، 1998ء
انتظامی ادارہجنوبی افریقہ کے قومی پارک
سرکاری ویب سائٹ
اگلہاس قومی پارک is located in جنوبی افریقا
اگلہاس قومی پارک
اگلہاس قومی پارک (جنوبی افریقا)

اگلہاس قومی پارک Agulhas National Park جنوبی افریقہ کا ایک قومی پارک ہے جو مغربی کیپ کے جنوبی اووربرگ علاقے میں اگلہاس میدان میں، کیپ ٹاؤن سے تقریباً 200 کلومیٹر (120 میل) کے فاصلے پر جنوب مشرق میں واقع ہے۔ یہ پارک ساحلی میدان کے ساتھ گانسبائی اور سٹروسبائی کے قصبوں کے درمیان پھیلا ہوا ہے اور اس میں کیپ اگلہاس کا افریقہ کا جنوبی حصہ بھی شامل ہے۔ یہ 20,959 ہیکٹر ( 51,790 ایکڑ) رقبے پر محیط ہے۔.[1] یہ اگرچہ جنوبی افریقہ کے سب سے چھوٹے قومی پارکوں میں سے ایک ہے، [2] مگر 2,000 مقامی پودوں کی انواع اور ایک آبستان کی وجہ سے کافی اہم ہے، جو پرندوں اور جل تھلیوں کی پناہ گاہ ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Agulhas National Park: Park Management Plan 2009 2013" (PDF)۔ South African National Parks۔ 24 فروری 2009۔ ص 9۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-02-13
  2. HAT Taal-en-feitegids۔ Pearson۔ دسمبر 2013۔ ISBN:978-1-77578-243-8