مندرجات کا رخ کریں

ایبل انعام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایبل انعام
ناروے :Abelprisen
نیل ہینرک ایبل کی شبہیہ
وضاحتریاضی کے شعبے میں شاندار کارکردگی پر
ملکناروے
میزبانحکومت ناروے
پہلی بار2003
ویب سائٹabelprize.no

ابیل انعام (ˈɑ:bəl) (ناروی: Abelprisen) حکومت ناروے کی طرف سے ریاضی کے شعبے میں دیا جانے والا، ایک انعام ہے، جو ہر سال ایک یا ایک سے زائد ریاضی دانوں کو ان کی شاندار کارکردگی پر دیا جاتا ہے۔[1]

یہ انعام ناروے کے مشہور ریاضی دان نیلز ہینرک ایبل (1802ء–1829ء) کی یاد میں حکومت ناروے نے 2001ء سے دینا شروع کیا ہے۔ انعام کی رقم 6 ملین ناروے کرونر ہے (امریکی ڈالر 720,000)۔[2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "ہولبرگ انعام اور نلس کلم انعام کے لیے قوانین"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-03-18
  2. "گوگل کرنسی کنورٹر"۔ 2016-12-29 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-03-17