ایتھوپیائی کیلنڈر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 03:36، 9 فروری 2019ء از ZumrahBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار: اضافہ زمرہ جات +صفائی (14.9 core): + زمرہ:اریتریائی ثقافت)

ایتھوپیائی کیلنڈر (انگریزی: Ethiopian calendar) ایتھوپیا میں رائج کیلنڈر ہے۔ اس کیلینڈر کی خصوصیت یہ ہے کہ دنیا کے دیگر مروجہ کیلینڈروں کے بر عکس جن میں بارہ مہینے ہوتے ہیں، اس کینلینڈر میں تیرہ مہینے ہوتے ہیں۔ ایتھوپیائی کیلنڈر عام عیسوی کیلنڈر سے 7 سال پیچھے ہے۔ یہاں 12 گھنٹوں کے وقت کا نظام رائج ہے۔ایتھوپین کیلنڈر میں 12مہینے تو 30 دن کے ہوتے ہیں جبکہ 13 واں مہینہ 5 یا 6 دن کا ہوتا ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات