ایتھیکوینی میٹروپولیٹن بلدیہ
Appearance
itheku | |
---|---|
Metropolitan municipality | |
ایتھیکوینی میٹروپولیٹن بلدیہ | |
ایتھیکوینی میٹروپولیٹن بلدیہ کا محل وقوع | |
متناسقات: 29°52′S 31°01′E / 29.867°S 31.017°E | |
ملک | جنوبی افریقا |
صوبہ | کوازولو ناتال |
نشست | ڈربن |
Wards | 103 |
حکومت[1] | |
• قسم | Municipal council |
• Municipal manager | Sipho Nzuza [تجدید درکار] |
رقبہ | |
• کل | 2,291 کلومیٹر2 (885 میل مربع) |
آبادی (2011)[2] | |
• کل | 3,442,361 |
• کثافت | 1,500/کلومیٹر2 (3,900/میل مربع) |
Racial makeup (2011)[2] | |
• Black African | 73.8% |
• Coloured | 2.5% |
• بھارتی جنوبی افریقی قوم/بھارتی جنوبی افریقی قوم | 16.7% |
• White | 6.6% |
مادری زبان (2011)[3] | |
• زولو زبان | 62.8% |
• انگریزی زبان | 26.8% |
• خوسائی زبان | 3.9% |
• افریکانز | 1.7% |
• Other | 4.8% |
منطقۂ وقت | جنوبی افریقہ معیاری وقت (UTC+2) |
Municipal code | ETH |
ایتھیکوینی میٹروپولیٹن بلدیہ (لاطینی: EThekwini Metropolitan Municipality) جنوبی افریقا کی میٹروپولیٹن میونسپلٹی ہے جو سنہ 2000ء میں بنائی گئی، اس میں ڈربن اور آس پاس کے ٹاؤن شامل ہیں۔ ایتھیکوینی صوبہ کوازولو ناتال کے 11 اضلاع میں سے ایک ضلع ہے۔ یہاں بسنے والے تمام لوگ زولو بولتے ہیں۔ یہ سات سابقہ آزاد مقامی کونسلوں اور قبائلی اراضی کے یہ انضمام سے بنا تھا۔
تفصیلات
[ترمیم]ایتھیکوینی میٹروپولیٹن بلدیہ کا رقبہ 2,291 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 3,442,361 افراد پر مشتمل ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Contact list: Executive Mayors"۔ Government Communication & Information System۔ 14 جولائی 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 فروری 2012
- ^ ا ب "Statistics by place"۔ Statistics South Africa۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2015
- ↑ "Statistics by place"۔ Statistics South Africa۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2015
|
|