ایرک ابیدال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایرک ابیدال
(فرانسیسی میں: Eric Abidal ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

شخصی معلومات
پیدائشی نام (فرانسیسی میں: Eric Sylvain Abidal ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 11 ستمبر 1979ء (45 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سینٹ-گینس-لاول  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت فرانس  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
وزن
مذہب اسلام[4]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
ٹیم
اولمپک لیون (2004–2007)
ایف سی بارسلونا (2007–2013)
فرانس قومی فٹ بال ٹیم (2004–2013)  ویکی ڈیٹا پر (P54) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیلنے کا مقام فل بیک،  ڈیفنڈر  ویکی ڈیٹا پر (P413) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شرکت 2010 فیفا عالمی کپ
2006 فیفا عالمی کپ  ویکی ڈیٹا پر (P1344) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ایسوسی ایشن فٹ بال کھلاڑی[5]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل ایسوسی ایشن فٹ بال  ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کا ملک فرانس  ویکی ڈیٹا پر (P1532) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ایرک ابیدال (Éric Abidal) (اسلامی نام بلال) (فرانسیسی تلفظ: [eʁik abidal]) ایک فرانسیسی فوٹبالر ہے جو ایف سی بارسلونا کے لیے دفاعی مقام پر کھیلتا ہے۔
اپنے کیرئر میں وہ بنیادی طور پر لیون اور بارسلونا کے لیے کھیلا ہے۔
ابیدال نے دو ورلڈ کپ میں اپنی قوم کی نمائندگی کی ہے - یورو 2008 میں بھی ابیدال قومی ٹیم کا حصہ تھا۔

کلب کیریئر[ترمیم]

فرانس[ترمیم]

اے ایس لیون اے ایس موناکو ایف سی للی او سی ایس اولمپک لیونیس

ایف سی بارسلونا[ترمیم]

29 جون 2007 کو ابیدال نے ایف سی بارسلونا کے ساتھ 9 ملین یورو کے عوض چار سالہ معاہدہ پر دستخط کیے۔

ذاتی زندگی[ترمیم]

ایرک ابیدال ایک فرانسیسی مسلم فٹ بال کھلاڑی جو قومی ٹیم اور بارسلونا میں بطور دفاعی کھلاڑی کھیلتا ہے۔ اس نے ایک مسلم خاتون حیات کبیر سے شادی کی اور اسلام قبول کر لیا۔[6]

ایرک ابیدال کا اسلامی نام بلال ہے۔[7]

اعداد و شمار[ترمیم]

ابیدال بارسلونا میں
ابیدال

15 مارچ 2012 کے مطابق

انجمن سیزن لیگ کپ[8] یورپ[9] مجموعہ
ظہور ہدف ظہور ہدف ظہور ہدف ظہور ہدف
موناکو 2000-01 8 0 - - 1 0 9 0
2001-02 14 0 3 0 - - 17 0
مجموعہ 22 0 3 0 1 0 26 0
للی 2002-03 27 0 3 0 - - 30 0
2003-04 35 0 3 0 - - 38 0
مجموعہ 62 0 6 0 - - 68 0
لیون 2004-05 29 0 5 1 7 0 41 1
2005-06 14 0 2 0 6 0 22 0
2006-07 33 0 4 1 7 0 44 1
مجموعہ 76 0 11 2 20 0 107 2
ایف سی بارسلونا 2007–08 30 0 6 0 10 0 46 0
2008–09 25 0 2 0 5 0 32 0
2009–10 17 0 4 0 10 0 31 0
2010–11 26 0 7 1 8 0 41 1
2011–12 22 0 7 1 9 0 38 1
مجموعہ 120 0 26 2 42 0 188 2
کیریئر مجموعہ 280 0 45 4 64 0 389 4

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Transfermarkt player ID: https://www.transfermarkt.com/-/profil/spieler/5283 — بنام: Éric Abidal — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. BDFA player ID: https://bdfa.com.ar/jugador.asp?codigo=47264 — بنام: ERIC ABIDAL
  3. AS.com athlete ID: https://resultados.as.com/resultados/ficha/deportista/abidal/1612 — بنام: Eric Abidal — عنوان : As
  4. http://bleacherreport.com/articles/396211-2010-fifa-world-cup-ranking-the-top-20-wags-of-the-soccer-elite/page/6
  5. BDFA player ID: https://bdfa.com.ar/jugador.asp?codigo=47264 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 اپریل 2022
  6. Muslim Soccer Blog: Eric Abidal, Barcelona
  7. Eric Abidal
  8. Includes Supercopa de España
  9. Includes UEFA Supercup