ایس اف آئی ایم ناٹ دیئر
Appearance
ایس اف آئی ایم ناٹ دیئر As If I Am Not There | |
---|---|
آئرش فلم پوسٹر | |
ہدایت کار | وانیتا ولسن |
تحریر | Eliseo Altunaga |
ستارے | ستیلان سکاشگورد نتاشا پیترویچ |
سنیماگرافی | ٹم فلیمنگ |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 109 نٹ |
ملک | آئرلینڈ |
زبان | سربی-کوئیشائی |
ایس اف آئی ایم ناٹ دیئر (انگریزی: As If I Am Not There) (سربیائی: Као да ме нема) وانیتا ولسن کی ہدایت کاری میں 2010ء میں بننے والی ایک آئرش فلم ہے۔[1] فلم کو چوراسیویں اکیڈمی ایوارڈز میں بہترین غیر ملکی فلم برائے آئرش اندراج نامزد کیا گیا، [1][2][3] تاہم یہ حتمی فہرست میں شامل نہ ہو سکی۔[4]
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب Stuart Kemp (2011-09-21)۔ "Irish Film & TV Academy Picks Juanita Wilson's 'As If I Am Not There' For Oscar Race"۔ Hollywood Reporter۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2011
- ↑ "New Zealand submits Samoan film to Oscars"۔ BBC News۔ 14 October 2011۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اکتوبر 2011
- ↑ "63 Countries Vie for 2011 Foreign Language Film Oscar"۔ oscars.org۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اکتوبر 2011
- ↑ "9 Foreign Language Films Vie for Oscar"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جنوری 2012