ایشوریا ارجن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ایشوریا ارجن ایک ہندوستانی اداکارہ ہیں جنھوں نے تامل اور کنڑ فلموں میں کام کیا ہے۔ اس نے 2013 ءمیں تامل فلم پٹاتھو یانائی سے اپنی فلمی شروعات کی۔ [1]

ذاتی زندگی[ترمیم]

ایشوریا ارجن بنگلور، کرناٹک میں پیدا ہوئیں اور مشہور فلمی اداکار اور ہدایت کار ارجن سرجا اور سابق اداکارہ نیودیتا ارجن کی بیٹی ہیں۔ اس کی ایک چھوٹی بہن انجانا ہے۔.[2]

فلموگرافی[ترمیم]

سال فلم کردار زبان نوٹ
2013 پٹاتھو یانائی ایشوریہ تامل تامل ڈیبیو
2018 پریما بارہاہ مدھو کنڑ نامزد-[[ساؤتھ انڈین انٹرنیشنل مووی Awards|SIIMA ایوارڈ فار بیسٹ ڈیبیو اداکار ان لیڈنگ رول (فیمیل-کنڑ کنڑ)


سولیوڈاوا تامل

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Arjun introduces daughter Aishwarya Arjun at Pattathu Yaanai Press meet"۔ 28 فروری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جون 2013 
  2. "It's the turn of Arjun's product"۔ 06 جنوری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جون 2013