ایل جی الیکٹرونکس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایل جی الیکٹرونکس
LG Electronics
LG전자
عوامی
تجارت بطورکوریا ایکسچینج: 066570 لندن اسٹاک ایکسچینجLGLD
صنعتصارفی الیکٹرانکس
گھریلو آلات
مواصلاتی آلات
قیاماکتوبر 1958 بطور گولڈ سٹار (GoldStar)
1995 بطور ایل جی الیکٹرونکس
(دوبارہ انکارپوریٹڈ 2002)
بانیKoo In-hwoi (گولڈ سٹار)
صدر دفتریئویدو-ڈونگ، سیول، جنوبی کوریا
علاقہ خدمت
عالمی
کلیدی افراد
Koo Bon-joon
(وائس چیئرمین اور سی ای او)
مصنوعاتدیکھیے فہرست مصنوعات
آمدنیIncrease KRW 74.72 trillion (2021)[1]
Increase KRW 3.87 trillion (2021)[1]
کل اثاثےIncrease KRW 48.21 trillion (2020)[1]
کل ایکوئٹیIncrease KRW 17.54 trillion (2020)[1]
ملازمین کی تعداد
75,000+ (2020)[2]
مالک کمپنیایل جی کارپوریشن
ویب سائٹwww.lg.com

ایل جی الیکٹرونکس انکارپوریٹڈ (LG Electronics Inc) (کوریائی زبان: LG전자، کوریا ایکسچینج: 066570، لندن اسٹاک ایکسچینجLGLD) ایل جی گروپ کی رکن جنوبی کوریا کی ایک کثیر القومی الیکٹرانکس کمپنی ہے جس کا صدر دفتر یئویدو-ڈونگ، سیول میں واقع ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ت "Lg Financial Statements"۔ LG Electronics۔ 31 December 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 دسمبر 2021 
  2. "Company Brochure"۔ LG۔ 03 اکتوبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 نومبر 2019