ایل کاستیو، چیچن ایتزا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ایل کاستیو

ایل کاستیو (El Castillo) (ہسپانوی معنی "قلعہ") جسے کوکولکان مندر (Temple of Kukulcan) بھی کہا جاتا ہے ایک با مرحلہ وسط امریکی اہرام ہے جو میکسیکو کی ریاست یوکتان کے آثار قدیمہ مقام چیچن ایتزا میں واقع ہے۔