ایما مورانو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
ایما مورانو
Emma Morano.jpg
پیدائش Emma Martina Luigia Morano
29 نومبر 1899[1]
Civiasco، صوبہ ویرچیلی، مملکت اطالیہ
وفات 15 اپریل 2017(2017-04-15)
(aged 7002117000000000000117 سال، 7002137000000000000137 دن)
Verbania، صوبہ ویربانو-کوزیو-اوسولا، اطالیہ
وجۂ شہرت
  • Oldest living person
    (13 مئی 2016 – 15 اپریل 2017)
  • اٹلی کی اب تک کی تصدیق شدہ سب سے عمررسیدہ خاتون
  • Last person alive verified to have been born in the 1800s
شریک حیات Giovanni Martinuzzi
(m. 1926–his death 1978; علیحدگی1938)[2]
بچے 1 بیٹا(1937–1937)

ایما مورانو کے بارے میں خیال ہے کہ وہ انیسویں صدی میں پیدا ہونے والی آخری شخصیت تھیں۔ انہوں نے شمالی اطالیہ میں واقع اپنے گھر پر وفات پائی۔۔

ایما مورانو 29 نومبر 1899ء کو پیدا ہوئیں تھی۔ انہوں نے فاسشٹ دور میں اپنے شوہر کو چھوڑ دیا تھا۔ اس دور میں عورتوں کو بہت حقیر سمجھا جاتا تھا۔ایما مورانو خود کو زیادہ سے زیادہ مصروف رکھتی تھیں۔ وہ ایک فیکٹری میں کام کرکے جیوٹ کے تھیلے بناتی تھیں اور اس کے بعد ایک ہوٹل میں کام کرتی تھیں۔ [3]۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Oldest Validated Living Supercentenarians". Gerontology Research Group. اخذ کردہ بتاریخ 29 نومبر 2016. 
  2. "Auguri alla nonna d'Italia che ha visto 10 Papi" (it زبان میں). San Francesco. اخذ کردہ بتاریخ 5 مئی 2013. 
  3. دنیا کی معمر ترین خاتون 117 سال کی عمر میں وفات پا گئیں۔ اردو پوائنٹ