ایم ایم نائیڈو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایم ایم نائیڈو
ذاتی معلومات
پیدائش28 اکتوبر 1911(1911-10-28)
وفات13 دسمبر 1991(1991-12-13) (عمر  80 سال)
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر1 (1951)
ماخذ: Cricinfo، 13 جولائی 2013

ایم ایم نائیڈو (پیدائش: 28 اکتوبر 1911ء) | (انتقال: 13 دسمبر 1991ء)ایک ہندوستانی کرکٹ امپائر تھے۔ وہ 1951ء میں بھارت بمقابلہ انگلینڈ کے ایک ٹیسٹ میچ میں کھڑے تھے۔ [1]

انتقال[ترمیم]

ان کا انتقال 13 دسمبر 1991ء کو 80 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "M. M. Naidu"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جولا‎ئی 2013