مندرجات کا رخ کریں

اینڈروئیڈ اطلاقی سوفٹویئر بستہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اینڈروئیڈ اطلاقی سافٹ ویئر بستہ
توسیع نام فائل.apk
انٹرنیٹ میڈیا کی قسمapplication/vnd.android.package-archive
فارمیٹ کی قسمپیکج مینیجر, file archive
کنٹینر برائےپیکج مینیجر
توسیع کردہ ازJAR and ZIP
اینڈروئیڈ فون، جیسے گیلکسی نیکسس، اطلاقی سافٹ ویئر براہ راست اے پی کے فائل کے ذریعے یا گوگل پلے کے توسط سے تنصیب کرنے کی اجازت دیتے ہیں

اینڈروئیڈ اطلاقی سافٹ ویئر بستہ (Android Application Package/APK) اینڈروئیڈ اختراعات میں اطلاقی سوفٹویئر تنصیب کرنے کی ملفی شکلبند (File Format) ہے۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔