اینڈریو ملر (کرکٹر، پیدائش 1987ء)
Appearance
اینڈریو ملر | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Andrew Stephen Miller) |
پیدائش | 27 ستمبر 1987ء (37 سال) پریسٹن، لنکاشائر |
شہریت | مملکت متحدہ |
عملی زندگی | |
ٹیم | |
واروکشائر کاؤنٹی کرکٹ کلب (2008–2012) سسیکس کاؤنٹی کرکٹ کلب (2013–2013) |
|
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
اینڈریو اسٹیفن ملر (پیدائش: 27 ستمبر 1987ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی ہے۔ وہ دائیں ہاتھ کا بلے باز ہے جو دائیں ہاتھ سے تیز گیند بازی کرتا ہے۔ وہ پریسٹن، لنکاشائر میں پیدا ہوئے تھے۔اس کا ایک بھائی ہے جس کا نام پیٹر اور ایک کزن ہے جس کا ناو پیٹر ملر میٹر ہے۔ [1]
کیریئر
[ترمیم]ملر نے 2008ء میں بنگلہ دیش اے کے خلاف وارکشائر کے لیے فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا۔ اس کی کاؤنٹی چیمپئن شپ کی شروعات اگلے سال ہیمپشائر کے خلاف ہوئی۔ انہوں نے 18 فرسٹ کلاس میچوں میں واروکشائر کی نمائندگی کی، انہوں نے 6.07 کی بیٹنگ اوسط سے 85 رنز بنائے جس میں 35 کا اعلی اسکور تھا۔ [2][3] گیند کے ساتھ انہوں نے 36.05 کی باؤلنگ اوسط سے 35 وکٹیں حاصل کیں جس میں 5/58 کے بہترین اعداد و شمار تھے۔ وہ کرکٹ نیوز ویب سائٹ ای ایس پی این کرک انفو کے مبصر بھی ہیں۔ [4][5]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ First-class Bowling For Each Team by Andrew Miller
- ↑ First-Class Matches played by Andrew Miller
- ↑ First-class Batting and Fielding For Each Team by Andrew Miller
- ↑ "Andrew Miller profile and biography, stats, records, averages, photos and videos"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-07-17
- ↑ "Andrew Miller | Cricket Author | ESPNcricinfo.com"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-07-17