بنگلہ دیش اے کرکٹ ٹیم
Appearance
افراد کار | |
---|---|
مالک | بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (BCB) |
معلومات ٹیم | |
تاسیس | 2001 |
تاریخ | |
فرسٹ کلاس ڈیبیو | پاکستان 2002 بمقام بنگلہ دیش کریرا شکھا پروٹستھان کرکٹ گراؤنڈز، ساور |
بنگلہ دیش اے کرکٹ ٹیم، جسے بنگلہ دیش ایمرجنگ کرکٹ ٹیم بھی کہا جاتا ہے، ایک کرکٹ ٹیم ہے جو بنگلہ دیش کی نمائندگی کرتی ہے اور اصل بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کے بعد بین الاقوامی بنگلہ دیشی کرکٹ کا دوسرا درجہ ہے۔ اس ٹیم نے اپنا پہلا میچ جنوری 2002 میں ساور میں اصل پاکستانی ٹیم کے خلاف کھیلا۔[1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "بنگلہ دیش اے کی طرف سے کھیلے گئے فرسٹ کلاس میچ"۔ کرکٹ آرکائیو۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر 2012
بیرونی روابط
[ترمیم]- بنگلہ دیش اے کرکٹ آرکائیو پر