بنگلادیش قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بنگلہ دیش
افراد کار
کپتانAkbar Ali
کوچسری لنکا کا پرچم Naveed Nawaz
مالکبنگلہ دیش کرکٹ بورڈ
معلومات ٹیم
سبز اور سرخ
تاسیس1997
شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، ڈھاکہ
گنجائش25,417
تاریخ
فرسٹ کلاس ڈیبیوv.  انگلستان بمقام ہیڈنگلے اسٹیڈیم، لیڈز; 28–31 جولائی 2004
لسٹ اے ڈیبیوv.  نمیبیا بمقام Laudium Oval، پریٹوریا; 12 جنوری 1998
ٹوئنٹی/20 ڈیبیوv.  انگلستان بمقام Sheikh Kamal International Cricket Stadium، Cox's Bazar; 27 جنوری 2019
انڈر 19 کرکٹ عالمی کپ جیتے1st place, gold medalist(s) 2020

بنگلہ دیش انڈر 19 کرکٹ ٹیم انڈر 19 کی سطح پر کرکٹ میں بنگلہ دیش کی نمائندگی کرتی ہے۔ ٹیم نے ایک انڈر 19 ورلڈ کپ جیتا ہے۔[1] یہ 2004ء سے یوتھ آفیشل ٹیسٹ میچ کھیل رہی ہے اور انھیں ینگ ٹائیگرز کے نام سے جانا جاتا تھا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "List of Bangladesh Youth ODI Matches"۔ 16 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اکتوبر 2017