این جے وی اسکول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نارائن جگن ناتھ ویدیا ہائی اسکول یا مختصراً این جے وی اسکول (انگریزی: Narayan Jagannath High School) کراچی، پاکستان میں واقع ایک اسکول ہے۔ این جے وی اسکول سندھ میں برطانوی راج میں قائم کردہ پہلا اسکول ہے جسے اکتوبر 1885ء میں قائم کیا گیا۔

حوالہ جات[ترمیم]