ای۔164

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ای۔ 164 (E.164) ایک عالمی بعید ابلاغیاتی اتحاد معیار ہے بین الاقوامی عوامی بعید ابلاغیاتی ارقام کے استعمال کی منصوبہ بندی کی وضاحت کرتا ہے جو PSTN اور کچھ دیگر معطیات جالکار (ڈیٹا نیٹ ورک) میں استعمال ہوتی ہیں۔

زمرہ جات[ترمیم]

جغرافیائی علاقے کے لیے نمبر کی ساخت[ترمیم]

ملکی رمز قومی مطلوبہ رمز (اختیاری) صارف نمبر
قومی نمبر (اہم)
cc = 1 تا 3 اعداد زیادہ سے زیادہ = 15 − cc = 12 تا 14 اعداد
جغرافیائی علاقوں کے لیے بین الاقوامی عوامی ٹیلی مواصلات نمبر (زیادہ سے زیادہ 15 اعداد)
  • D0160

عالمی خدمات کے لیے نمبر ساخت[ترمیم]

ملکی رمز عالمی صارف نمبر
cc = 3 اعداد زیادہ سے زیادہ = 15 − cc = 12 اعداد
عالمی خدمات کے لیے بین الاقوامی عوامی ٹیلی مواصلات نمبر (زیادہ سے زیادہ 15 اعداد)

نیٹ ورکس کے لیے نمبر ساخت[ترمیم]

ملکی رمز شناختی رمز صارف نمبر
cc = 3 اعداد x = 1 تا 4 اعداد زیادہ سے زیادہ = 15 − (cc + x) = 8 تا 11 اعداد
نیٹ ورکس کے لیے بین الاقوامی عوامی ٹیلی مواصلات نمبر (زیادہ سے زیادہ 15 اعداد)

ممالک کے گروپ کے لیے نمبر کی ساخت[ترمیم]

ملکی رمز گروپ شناختی رمز صارف نمبر
cc = 3 اعداد gic = 1 عدد زیادہ سے زیادہ = 15 − (cc + gic) = 11 اعداد
ممالک کے گروپ کے لیے بین الاقوامی عوامی ٹیلی مواصلات نمبر (زیادہ سے زیادہ 15 اعداد)
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔