اے ایم ڈی
ظاہری ہیئت
2020 میں سانتا کلارا میں ہیڈ کوارٹر | |
| پبلک | |
| قیام | مئی 1، 1969 |
| آمدنی | |
| کل اثاثے | |
| کل ایکوئٹی | |
| ویب سائٹ | amd |
| حواشی / حوالہ جات [1] | |
اے ایم ڈی (AMD) (ایڈوانسڈ مائیکرو ڈیوائسز) ایک امریکی ملٹی نیشنل سیمی کنڈکٹر مصنوعات کی کمپنی ہے جو سانتا کلارا، کیلیفورنیا میں واقع ہے۔ یہ اپنے اہم حریف اینٹل کارپوریشن کے ساتھ ساتھ کئی دہائیوں سے کمپیوٹر پروسیسرز کی ترقی میں کلیدی کھلاڑی رہا ہے۔ اے ایم ڈی اپنے پروسیسرز، مدر بورڈ اور ویڈیو کارڈز کے لیے مشہور ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- ناسدق کی 100 انڈیکس کمپنیاں
- نیزدک میں فہرست شدہ کمپنیاں
- ریاستہائے متحدہ کی کمپیوٹر کمپنیاں
- گرافکس ہارڈویئر کمپنیاں
- گرافکس ہارڈ ویئر
- کیلیفورنیا میں 1969ء کی تاسیسات
- 1969ء میں قائم ہونے والی امریکی کمپنیاں
- 1969ء میں قائم ہونے والی الیکٹرونکس کمپنیاں
- 1969ء میں قائم ہونے والی ٹیکنالوجی کمپنیاں
- ریاستہائے متحدہ کی ویڈیو گیم کمپنیاں
- امریکی برانڈ
- سلیکون ویلی میں واقع کمپنیاں
- اطلاعاتی ٹیکنالوجی کی کمپنیاں
- نیو یارک اسٹاک ایکسچینج میں درج کمپنیاں
- کیلیفورنیا میں قائم کمپنیاں
- کمپیوٹر