اے شارٹ ہسٹری آف نیئرلی ایوری تھنگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اے شارٹ ہسٹری آف نیئرلی ایوری تھنگ
مصنفBill Bryson
زبانEnglish
صنفغیر افسانوی ادب
ناشرBlack Swan (UK)
Broadway Books (US)
تاریخ اشاعت
2003
طرز طباعتPrint (مجلد, Paperback, برقی کتاب)

اے شارٹ ہسٹری آف نیئرلی ایوری تھنگ کو امریکی مصنف Bill Bryson نے لکھا ہے۔

اردو ترجمہ[ترمیم]

اس کتاب کے اردو زبان میں دو تراجم ہو چکے ہیں۔ پہلا ترجمہ ڈاکٹر امان اللہ قریشی نے کیا جسے تخلیقات نے 2006 میں شائع کیا۔ اس کتاب کا دوسرا ترجمہ جناب منصور محمد (قیصرانی) صاحب نے کیا ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "اے شارٹ ہسٹری آف نیئرلی ایوری تھنگ"۔ 25 فروری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 فروری 2017 

بیرونی روابط[ترمیم]

سانچہ:Bill Bryson