باب:آسٹریا/Intro

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
Flag of آسٹریا

آسٹریا (انگریزی:Austria) براعظم یورپ میں واقع ہے۔ اس کے دار الحکومت کا نام ویانا ہے۔ آسٹریا کی کرنسی کا نام یورو ہے۔ اقوام متحدہ کے شعبہ شماریات کے مطابق 2012 میں آسٹریا کی آبادی 8,463,948 تھی۔