باب:بیلجیم/Intro

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بلجئیم کا پرچم

بیلجیم (انگریزی:Belgium) براعظم یورپ میں واقع ہے۔ اس کے دار الحکومت کا نام برسلز ہے۔ بیلجیم کی کرنسی کا نام یورو ہے۔ اقوام متحدہ کے شعبہ شماریات کے مطابق 2012 میں بیلجیم کی آبادی 11,060,095 تھی۔