باب:ریاضیات/منتخب مضمون/3

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

< ماقبل

منتخب مضمون 3

ریاضی میں میٹرکس اعداد کے مجموعہ کو کہتے ہیں، جو قطاروں اور ستونوں میں سجائے جاتے ہیں۔ اعداد کی قطاریں بائیں سے دائیں جاتی ہیں، جبکہ ستون اوپر سے نیچے۔ مثال کہ طور پر نیچے لکھی میٹرکس کی چار قطاریں اور تین ستون ہیں۔ ہم کہتے ہیں کہ اس میٹرکس کی جسامت ہے،اور میٹرکس کے 12 اجزا ہیں۔

ایک میٹرکس A کو اس طرح لکھا جاتا ہے، یعنی m قطاریں اور n ستون،

تمام منتخب مضامین دیکھیں مزید دیکھیں۔۔۔