باب:وانواتو/Intro

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
وانواٹو کا پرچم

وانواتو (انگریزی:Vanuatu) براعظم اوقیانوسیہ میں واقع ہے۔ اس کے دارالحکومت کا نام پورٹ ولا ہے۔ وانواتو کی کرنسی کا نام واتو ہے۔ اقوام متحدہ کے شعبہ شماریات کے مطابق 2012 میں وانواتو کی آبادی 247,262 تھی۔